صحت کی معلومات کو سمجھیں
رپورٹ نارمل ہے، مطلب کیا؟
Report normal hai, matlab kya?
Normal report itminan ki baat hai, magar iska matlab samajh lena bhi zaroori hai.
نارمل رپورٹ اطمینان کی بات ہے، مگر اس کا مطلب سمجھ لینا بھی ضروری ہے۔
- ہر ٹیسٹ صحت کے کچھ مخصوص پہلوؤں کی معلومات دیتا ہے، باقی سب بیماریوں کو خارج نہیں کرتا۔
- ڈاکٹر نتیجے کے ساتھ آپ کی علامات اور طبی تاریخ بھی دیکھتا ہے۔
- علامت برقرار رہے تو دوبارہ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
رپورٹ اُسی ڈاکٹر کو دکھائیں جس نے ٹیسٹ لکھا تھا۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







