صحت کی معلومات کو سمجھیں

فارورڈ کرنے سے پہلے تین سوال

Forward karne se pehle teen sawal

Sehat ka koi WhatsApp paigham aaye to foran aage na bhejen. Khud se teen sawal poochh lein.

· 0:44

صحت کا کوئی پیغام آئے تو فوراً آگے نہ بھیجیں۔ خود سے تین سوال پوچھ لیں۔

  • یہ بات اصل میں کہہ کون رہا ہے؟ نام پر اکتفا نہ کریں۔
  • یہ پیغام کب لکھا گیا تھا؟ پرانی بات آج کی سمجھ کر پھیل جاتی ہے۔
  • اس کے ساتھ ثبوت کیا ہے؟ سرکاری یا طبی ادارے کی ویب سائٹ پر دیکھ لیں۔

تصدیق نہ ہو تو آگے بھیجنے سے رک جائیں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔