صحت کی معلومات کو سمجھیں

ڈاکٹر کے پاس خالی ہاتھ نہ جائیں

Doctor ke paas khali haath na jayen

Doctor ke paas waqt kam hota hai; thori tayyari mulaqat ko zyada mufeed bana deti hai.

· 0:44

ڈاکٹر کے پاس وقت کم ہوتا ہے، تھوڑی تیاری اسے زیادہ مفید بنا دیتی ہے۔

  • ساری دوائیں ڈبوں سمیت ساتھ لے جائیں، بشمول وہ جو بغیر نسخے کے لے رہے ہیں۔
  • پرانی رپورٹیں اور نسخے ایک فائل میں رکھیں۔
  • علامت کب شروع ہوئی، کن باتوں سے بڑھتی ہے، یہ لکھ کر لے جائیں۔

جو سوال پوچھنے ہیں، انہیں پہلے سے لکھ لیں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔