پرائیویسی پالیسی

خلاصہ: ہم آپ کا نام، ای میل یا کوئی اکاؤنٹ نہیں مانگتے۔ ویڈیوز کی معلومات ہمارے اپنے یوٹیوب چینل سے یوٹیوب API کے ذریعے روزانہ تازہ کی جاتی ہیں۔ ویب سائٹ کے استعمال کو سمجھنے کے لیے ہم Google Analytics استعمال کرتے ہیں۔ تفصیل نیچے انگریزی میں ہے۔