بچوں کی صحت
فارمولا دودھ، درست مقدار
فارمولا دودھ، درست مقدار
- پانی اور پاؤڈر کا تناسب خود سے نہ بدلیں۔
- ڈبے پر لکھی مکمل ہدایات غور سے پڑھیں۔
- پہلے درست مقدار میں پانی ناپیں، پھر پاؤڈر ملائیں۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







