بچوں کی صحت

حمل میں پہلا چیک اپ جتنا جلد، اتنا بہتر

· 1:04

حمل میں پہلا چیک اپ جتنا جلد، اتنا بہتر

  • پہلے تین مہینے بچے کی نشو و نما کے لیے سب سے اہم ہوتے ہیں۔
  • فولک ایسڈ بچے کی ریڑھ کی ہڈی کے نقائص سے بچاتا ہے۔
  • کھانے میں پالک، گڑ اور کلیجی شامل کریں۔
  • شدید سر درد یا دھندلا نظر آنا خطرے کی علامت ہے۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔