بچوں کی صحت

بچوں کے دست روکنے کا سب سے سستا علاج

· 1:05

بچوں کے دست روکنے کا سب سے سستا علاج

  • سب سے سستا اور مؤثر علاج صابن ہے۔
  • انگلیوں کے بیچ اور ناخنوں کے نیچے بھی صاف کریں۔
  • کھلا رکھا ہوا کھانا مکھیوں سے آلودہ ہو جاتا ہے۔
  • دودھ پیتے بچے کا دودھ بالکل بند نہ کریں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔