عام بیماریاں اور علامات

خواتین میں خون کی کمی کو کمزوری نہ سمجھیں

Khawateen mein khoon ki kami ko kamzori na samjhen

Har waqt thakawat, sar chakrana aur susti khoon ki kami ki alamat ho sakti hai. Khawateen mein mahwari mein zyada khoon aana aam wajah hai.

· 1:01

خواتین میں خون کی کمی کو کمزوری نہ سمجھیں

  • ہر وقت تھکاوٹ، سر چکرانا اور سستی۔
  • جسم میں فولاد کی کمی سے خون کے خلیے کم بنتے ہیں۔
  • ماہواری میں زیادہ خون آنا سب سے عام وجہ ہے۔
  • لیموں یا مالٹا ساتھ کھانے سے فولاد بہتر جذب ہوتا ہے۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔