دوا کا درست استعمال
تیزابیت کی گولی روز کھانا حل نہیں
Tezabiyat ki goli roz khana hal nahin
Tezabiyat ki goli waqti aaram deti hai, masla khatam nahin karti. Raat ka khana kha kar foran letna jalan barhata hai; kuchh alamaat mamooli nahin hotin.
تیزابیت کی گولی روز کھانا حل نہیں
- یہ وقتی آرام دیتی ہے، مسئلہ ختم نہیں کرتی۔
- رات کا کھانا کھا کر فوراً لیٹ جانا جلن بڑھاتا ہے۔
- چائے، تمباکو اور خالی پیٹ درد کش دوا جلن بڑھاتے ہیں۔
- لیکن کچھ علامات معمولی نہیں ہوتیں۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







