دوا کا درست استعمال
جڑی بوٹی والی دوا؟ فارماسسٹ کو بتائیں
Jari booti wali dawa? Pharmacist ko batayen
Jari bootiyon wali dawa bhi dawa hi hai, is liye iske istemal ka bhi doctor ya pharmacist ko batayen.
جڑی بوٹیوں والی دوا بھی ایک دوا ہی ہے، اس لیے اس کے استعمال کا بھی ڈاکٹر یا فارماسسٹ کو بتائیں۔
- برطانیہ کی صحت سروس کے مطابق کچھ دوائیں جڑی بوٹیوں کے ساتھ اچھی نہیں چلتیں۔
- خون پتلا کرنے والی، بلڈ پریشر، شوگر اور ڈپریشن کی دوائیں ان میں شامل ہیں۔
- جو بھی لے رہے ہیں، اصل ڈبہ یا پڑیا ساتھ لے جائیں۔
حمل، جگر یا گردے کی شکایت ہو تو احتیاط اور بڑھ جاتی ہے۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







