ہوا، پانی اور گرمی

لو لگنے سے پہلے جسم اشارہ دیتا ہے

· 1:04

لو لگنے سے پہلے جسم اشارہ دیتا ہے

  • سر چکرانا، شدید سر درد، اور دل کا تیز دھڑکنا۔
  • ایسے میں فوراً سائے میں جائیں اور کپڑے ڈھیلے کریں۔
  • پانی تھوڑا تھوڑا کر کے پیتے رہیں، ایک دم زیادہ نہیں۔
  • دوپہر بارہ سے تین بجے تک باہر کا کام ٹالنے کی کوشش کریں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔