ہوا، پانی اور گرمی

دھند اور اسموگ ایک چیز نہیں

· 0:43

سردیوں میں دونوں ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، مگر ایک نہیں ہیں۔

  • دھند بنیادی طور پر پانی کے باریک قطرے ہیں۔
  • اسموگ میں دھواں اور باریک ذرات شامل ہوتے ہیں، جو سانس کے ذریعے پھیپھڑوں تک پہنچتے ہیں۔
  • صاف دِکھنے والی صبح بھی ہوا خراب ہو سکتی ہے، اس لیے اندازے کے بجائے ہوا کا معیار دیکھیں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔