ہوا، پانی اور گرمی

لو لگنے سے پہلے جسم اشارہ دیتا ہے

Loo lagne se pehle jism ishara deta hai

Sar chakrana, shadeed sar dard aur dil ki tez dharkan garmi ki bimari ke ishare ho sakte hain. Foran saye mein jayen; heatstroke emergency hai.

· 1:04

لو لگنے سے پہلے جسم اشارہ دیتا ہے

  • سر چکرانا، شدید سر درد، اور دل کا تیز دھڑکنا۔
  • ایسے میں فوراً سائے میں جائیں اور کپڑے ڈھیلے کریں۔
  • پانی تھوڑا تھوڑا کر کے پیتے رہیں، ایک دم زیادہ نہیں۔
  • دوپہر بارہ سے تین بجے تک باہر کا کام ٹالنے کی کوشش کریں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔