گھر میں حفاظت اور ابتدائی امداد
یہ ویڈیو اس مکمل رہنما کا حصہ ہے: گھر میں چھوٹے بچوں کو حادثات سے کیسے بچائیں
بچے کے گلے میں چیز پھنس جائے تو یہ کریں
Bache ke gale mein cheez phans jaye to yeh karen
Bacha khans raha ho to use khansne dein; ungli se cheez nikalne ki koshish na karen. Khansi ruk jaye aur awaz band ho to foran madad karen.
بچے کے گلے میں چیز پھنس جائے تو یہ کریں
- انگلی سے چیز اور اندر چلی جاتی ہے۔
- اگر بچہ کھانس رہا ہے تو اسے کھانسنے دیں۔
- کھانسی رک جائے اور آواز بند ہو جائے تو فوراً مدد کریں۔
- بچے کو الٹا جھکا کر کندھوں کے بیچ پانچ بار تھپکی دیں۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







