عام بیماریاں اور علامات

بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کیوں کہتے ہیں

· 1:01

بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کیوں کہتے ہیں

  • کیونکہ اس کی اکثر کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔
  • سب سے بڑی وجہ ہمارے کھانے میں نمک کی زیادتی ہے۔
  • کھانے کی میز پر نمک دانی رکھنا چھوڑ دیں۔
  • لیموں، کالی مرچ اور دھنیا ذائقہ بڑھا دیتے ہیں۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔