ہیلتھ کیئر مینجمنٹ

Healthcare Marketing صرف Promotion نہیں | اردو

· 1:38

Healthcare marketing کا مطلب صرف اشتہار نہیں — یہ 4Ps (product, price, place, promotion) کے ذریعے value کی پوری management ہے۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔