Antimicrobial Resistance: خاموش وبا جو ہر سال 10 لاکھ جانیں لیتی ہے

· 2:17

Antimicrobial resistance ایک خاموش وبا ہے۔ اس short میں AMR کے تین ستون: surveillance، antibiotic stewardship، اور policy/pipeline، اور One Health کا کردار۔

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔