Flu ختم نہیں ہوئی، second peak آ سکتی ہے.

· 1:46

Flu ختم نہیں ہوئی، second peak آ سکتی ہے.

CDC data دکھاتا ہے کہ flu activity دوبارہ بڑھ سکتی ہے، خاص طور پر school-age children میں. Influenza A اور B مختلف virus families ہیں، اس لیے ایک infection کے بعد بھی دوسرا flu ہو سکتا ہے.

Vaccine ابھی بھی protection دے سکتی ہے.

یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔