بچوں کی صحت
فارمولا دودھ، درست مقدار
Formula doodh, durust miqdar
Formula doodh mein pani aur powder ka tanasub khud se na badlen. Pehle durust miqdar mein pani naapen, phir powder milayen.
فارمولا دودھ، درست مقدار
- پانی اور پاؤڈر کا تناسب خود سے نہ بدلیں۔
- ڈبے پر لکھی مکمل ہدایات غور سے پڑھیں۔
- پہلے درست مقدار میں پانی ناپیں، پھر پاؤڈر ملائیں۔
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







