H5N1 اب dairy cattle میں آ گیا ہے.
H5N1 اب dairy cattle میں آ گیا ہے.
Avian flu پہلے زیادہ تر birds تک محدود تھا. لیکن جب virus mammals میں adapt کرنا شروع کرے تو public health alert بڑھ جاتا ہے. One Health یہی بتاتا ہے: animals، environment، اور humans الگ نہیں ہیں.
ہم pandemic میں نہیں، مگر warning phase میں ہیں.
یہ عام معلومات ہیں، ڈاکٹر کے مشورے کا متبادل نہیں۔







